وہ ان کو دیکھتی رہی
۔
"welcome to the
game
How was your
first surprise?
"گیم میں خوش آمدید، پہلا سرپرائز کیسا لگا
؟"
کھڑکی سے آتی تیز دھوپ اس کے سرد ہوتے چہرے پہ پڑتی اس کے اڑتے رنگ کی
گواہ تھی۔اس نے آئینے سے ہی دیکھا۔ وہ کھڑکی جس پہ بھاری پردے تھے اب وہ مکمل کھلی
ہوئی تھی۔دونوں پٹ پوری طرح کھلے تھے۔یہاں تک کے پردے بھی ایک طرف تھے۔
وہ بوکھلا کر پھر دروازے
کی جانب لپکی۔قدموں میں لڑکھڑاہٹ صاف واضح تھی۔
"مما۔۔ وشمہ۔۔۔! " وہ چیختے ہوۓ واپس نیچے
آئی تھی۔
"مما۔۔۔۔ اوپر۔۔۔۔
اوپر۔۔۔ " آنکھوں سے بہتے آنسوں اور پھولے سانسوں میں وہ بمشکل ہی بول پا رہی
تھی۔
No comments:
Post a Comment