Thursday 1 June 2023

Ufff...yeh kya ho gaya ...! |Dharkanon ke sang sang |epi 2 Part 1 |Raqs ...


"م م ۔۔۔ میں یہ کھانا لائی تھی تمہارے لئے۔۔" وہ ہچکچائی تھی۔ اور جلدی سے نظر چرا کر باھر نکلنا چاہا ۔۔ اس جلد بازی میں اس کا پاوں کارپیٹ  میں اٹکا اور وہ گرنے لگی تھی۔۔ لیکن اس سے پہلے کہ زمین بوس ھوتی اسے لگا اس نے بے اختیار کوئی چیز تھام لی ہے۔۔ لیکن پھر بھی وہ زمین بوس ھوگئی۔۔ تاہم نیچے بچھے کارپٹ کی وجہ سے اسے سخت چوٹ نہیں لگی تھی۔۔

جب حواس سلامت ہوئے تو ۔۔۔۔۔۔ اور اپنی بند آنکھیں  کھولیں تو پہلی نظر مردانہ ننگی ٹانگوں پر پڑی تھی۔۔

"آآہ ہ۔۔۔۔،ت۔۔۔۔تم نے ٹاول کیوں اتارا ہے؟"

آفرین تو دنگ رہ گئی۔۔ زندگی میں پہلی بار اس قسم کی سچوئشن کا سامنا  ہوا تھا۔

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...