Thursday 15 June 2023

Safer e maan epi 12 Part 1 | Mahnoor Ahmed | Likhari Mag | Revenge | #...

" چلو گی میرے ساتھ؟"   نظروں کے حصار میں لئیے پوچھا  وہ کچھ نہ بولی چند پل اُسے دیکھتی  رہی اور پھر نگاہیں جھکا گئی جو اُس کا خاموش اقرار تھا ذوہیب نے اُسے دونوں شانوں سے مضبوطی سے تھاما   تبھی اُس نے نگاہیں اُٹھائیں ذوہیب کی آنکھوں میں دیکھا  کُھو کر رہ گئی ۔

"  اور کوئی راستہ ہے میرے پاس؟"    سحر میں جکڑے پوچھا۔

" ہونا بھی نہیں چاہیے"  جذباتی انداز میں سرگوشی کی  اُس کے حصار سے   وہ  دھیرے  سے نکلی۔ذوہیب  کی آنکھیں  غنودگی سے بوجھل تھیں  شائد شراب کا اثر تھا  اُس کی  ٹانگیں اُس کا وزن اُٹھانے سے انکاری تھیں   وہ بمشکل کھڑا تھا

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...