Monday, 27 March 2023

Angan main chandni| Cousin base |Epi 1 |Joint family| Likhari Mag| Aime...


 

"اوے تو کب سے لڑکیوں پر تبصرے کرنے لگا ساڈے ویسے تو سارے منڈے ہی شرم دے کجے ہیں پھر تو نے کہاں لڑکی کا ایکسرے کر لیا؟" عالیہ بیگم اب ہنستے ہوئے دلچسپی سے اس کے پاس ہی چارپائی پر ٹک گئی تھیں البتہ زرینہ بیگم اندر ظہر کی نماز پڑھنے میں مشغول تھیں۔

"اس کبوتری کا ایکسرے کرتی ہے میری جوتی نہ توجہ حاصل کرنے والی حرکتیں کرے تو نہ دیکھے بندہ۔۔" اس نے سر کے نیچے بازو رکھتے ہوئے کہا تو عالیہ بیگم بھنویں اچکا گئیں۔

"کیا کیا ہے اس بیچاری نے جو تو ہاتھ دھو کر اس کے پیچھے پڑ گیا ہے۔" عالیہ بیگم کو تو خاصا تجسس ہو رہا تھا کہ آخر ایسی کونسی لڑکی ہے جس نے مکرم احمد کو اتنا غصہ دلا دیا کہ وہ نتھے پھلا کر گھر تک آیا ہے ورنہ وہ تو ہمیشہ ہی خوشگوار موڈ میں گھر آتا تھا۔

"ایویں کلاس میں پھدک پھدک کر سارے سوالوں کے جواب دے دیتی ہے بھلا کسی نے تم سے پوچھا ہے جو تم اتنی چالاک بن کر کسی کے بھی بولنے سے پہلے فٹ بول دیتی ہو۔" وہ اٹھ کر بیٹھتے ہوئے گویا ہوا تو عالیہ بیگم تالی مار کر ہنس دی۔

"جا اے مکرم! بس اتنا ہی ظرف ہے تجھ میں کسی لڑکی کو آگے بڑھتے دیکھا نہیں اور یہ غیرت جاگ گئی عام لفظوں میں مردانگی جاگ گئی پتر! دل نوں وڈا کرنا سکھو کسی دی کامیابی نوں دلوں قبول کرنا سیکھو اے کی ہویا کہ کسی نوں اپنے تو اگے ود دے ویکھیا نہیں تے غصہ عود آیا( بیٹا دل کو بڑا کرنا سیکھو کسی کی کامیابی کو دل سے قبول کرنا سیکھو یہ کیا ہوا کہ کسی کو خود سے آگے بڑھتے دیکھا نہیں اور غصہ عود آیا)" عالیہ بیگم کا لہجہ نرم تھا مگر انداز اسے سمجھانے والا تو وہ کچھ دیر تو خاموشی سے بیٹھا سنتا رہا پھر بھوک لگی کھانا دے دیں کہہ کر اندر کی جانب بڑھ گیا۔ شاید وہ اب اس بارے میں سوچنا چاہتا تھا۔

Sunday, 19 March 2023

Yaar ko hum ne ja baja dekha | Kitab Chehra|Episode 12| Romantic | After...



 

"ہیلو"سپاٹ لہجے میں بولی۔

"کس سے بات کررہی تھیں کچھ احساس ہے کب سے کال کر رہا ہوں۔"وہ صحیح معنوں میں تپ اٹھا تھا ابھی میٹنگ سے فارغ ہوا تھا۔

"بھابھی سے بات کررہی تھی مجھے نہیں پتا تھا کہ تم کال کررہے ہو۔"لہجہ ہنوز وہی تھا وہ ایک گہری سانس بھرکر رہ گیا۔

"ہم مشن پر نکل رہے ہیں ماما کو بتا دینا۔"اس کا لہجہ بھی اکھڑا اکھڑا ہوگیا تھا۔

"مگ۔۔مگر تمہیں مل کر جانا چاہیئے تھا ان سے۔"اسکا دل یکدم بےچین ہوگیا ساری لاتعلقی کہیں جاسوئی تھی۔

"نہیں ارجنٹ نکلنا ہے بس ان سے کہنا دعا کریں۔"

"جب سب انہی سے کہنا تھا تو مجھے کال کرنے کی زحمت کیوں کی۔"

" ان کا فون نہیں لگ رہا تھا۔"

"اوہ۔۔ٹھیک میں کہہ دوں گی.. اللہ حافظ۔"

"نہیں رکو!"

"کیوں مزید کوئی پیغام دینے ہیں؟"

"ہاں کسی سے کہنا اتنی ٹھنڈ میں کھلی ہوا میں نہ بیٹھے مزید بیمار ہوجائے گی۔"

دانین کا دل بہت زور سے دھڑکا تھا۔

"میں نہیں کہوں گی نوکر نہیں ہوں تمہاری۔"

"کوئی بات نہیں میں واپس آکر سارے حساب برابر کرلوں گا۔"

"اونہہ حساب کتاب میں پکے ہوتے تو کسی کا اتنا سخت امتحان نہ لیتے۔"عدن کی کیفیت ذہن میں آئی تو یکدم ہی بہت تلخ ہوگئی۔

"بہت طنز کرنے لگی ہو صحیح کی بیوی بنتی جارہی ہو۔"

"غصہ مت دلاؤ سمجھ آئی۔"

"اوکے نہیں دلاتا۔۔۔چلتا ہوں انشاءاللہ اگر زندگی رہی تو روبرو بیٹھ کر شکوے سنوں گا۔"اسکے گھمبیر لہجے پر دانین کو اپنی آنکھیں نم ہوتی محسوس ہوئیں، چند لمحے اسی طرح خاموشی کی نظر ہوگئے۔

"الله حافظ۔۔۔"رندھی ہوئی آواز میں کہتی کال منقطع کرکے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی تھی۔

٭٭٭٭

Gull e Khar dar | Fatima Niazi Episode Last | Police Officer| Friends |U...





Tuesday, 14 March 2023

Jadon vichran yaar dilan de by Nayab jillani

                                                                                         

           


Jadon vichran yaar dilan de by Nayab jillani 



  • is a social romantic novel by the writer as she has written many novels. The novel is based on romantic Urdu novels in which She pointed out our social and family issues. 
  • She has written for the first time and her story tells her ability and maturity as well. She has written about the social issues. As this is Complete ,long , novel then further you can read many topics on our website like Cousin Base Novels ,After marriage story, Revenge Base Novels, thus we have provided you many topics but you can search more novel in category bar as well.
  • Mostly writer shows us the reality and stories which are around us. They have an ability to guide us through their words and stories. Writers stories mostly tell us about the all the relations which we have in our life, thus these relations has their own place but how we can take them and deal with them in our life it matters a lot. This important factor is explained by these mature writers who point out them in their stories.
  • Novels are available  Here as in PDF and Online Read . You can download or read online through the links given below .
  • If you find any issue in download or online reading links then please watch the video in provided links
  • How to download Novels

    • How to download Novels. Some of readers asked us how to download these novels from this website. Well We are helping you to download your required novels. Kindly follow the steps.
      1. First of all , Click on the link which you want to download from the site , then the novel will be opened
      2. As you can see there are two options Download , Read Online, then click on the Download link ( any option from them) if you want to download.
      3. An add will appear on your screen then wait for 5 Seconds, on your right side you will see skip ad option click on skip ad or in some adds it will ask you to either block or allow then click on Block option
      4. After that you will see another page that is your media fire link from where you can download your novel
      5. Same method is applied for all the ads and for Read online , location of the skip add might be different but process is same but if you feel any difficulty then let us know in the comments.
    • Here is her novel to read and to download. Click on the link below to Read Writers All Novels

 Download Link 



Read Online 


Click on the READ MORE  button to continue reading


If you have problem in download please click this link below 

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...