Asser e titlism by Tehseen rajpoot
اسیر طلسم ، کسی کی ناجائز ضد اور اناء کی بھینت چڑھنے والی اک لڑکی کی داستاں جس کی زندگی ایک پل میں بدل گئی لیکن ظلم کرنے والا بھی سکون نہ حاصل کر سکا۔ ایک ایسی داستاں جس میں دو نفوس آزمائش کی بھٹی میں ڈالے گئے جو ثابت قدم رہ کر کندن ہوا تو کوئی جل کر ۔ لیکن جب اصلاح ہوتی ہے تو جسم تو کیا روح بھی پاکیزہ ہو جاتی ہے ۔ تحسین راجپوت کے قلم سے ماخوز ایک دل کو چھو لینے والی داستاں اب ای بک کی صورت میں باآسانی حاصل کیجئے۔
ناول کی ای بک حاصل کرنے کے لئے آپ ناول کی قیمت ہمیں ایزی پیسہ، جاز کیش سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کے اپنے پاس ایزی پیسہ کی سہولت موجود نہیں تو آپ کسی بھی موبائل شاپ سے پیمنٹ کروا سکتے ہیں۔پیمنٹ بھیجنے کے بعد تصدیقی میسج کا ایک سکرین شاٹ بنا کر ہمیں بھیج دیں۔ آپ کی پیمنٹ کنفرم ہونے کے آدھے گھنٹے میں آپ کو ای بک فراہم کر دی جائے گی۔
ابھی ہماری ای میل پر رابطہ کریں۔






















