Zard patton ki malika by Gazi Sikandar Complete novel pdf
Discover the Captivating World of Gazi Sikendar on Ez Reader’s Choice Novels
Are you a fan of Urdu novels, immersive storytelling, and unforgettable characters? Look no further! ezreaderschoice ( https://ezreaderschoice.com/) proudly presents the works of Gazi Sikendar, a writer who has captured readers’ hearts with compelling narratives and deep emotions.
Why Read Gazi Sikendar ’s Novels?
Gazi Sikendar is known for weaving intricate plots, strong character development, and emotional depth that keeps readers hooked. Whether you enjoy romance, drama, or suspense, Gazi Sikendar has something special for every book lover.
Popular Novels by Gazi Sikendar
- Dharkan tham gai by Gazi Sikendar short novel Complete – A thrilling journey of passion and resilience.
- Ik dewana tha by Gazi Sikendar Complete novel pdf
- Chand se bichra tara main by Gazi Sikendar Complete pdf
Why Choose Ez Reader’s Choice Novels?
At ezreaderschoice, we bring you the best selections of Urdu literature, ensuring high-quality reads that resonate with your emotions. Our platform is dedicated to showcasing talented authors and their exceptional work.
Get Started Today!
Don’t miss out on the enchanting world of Gazi Sikendar. Visit ezreaderschoice and dive into a world of literary brilliance!
📌 Meta Description: Discover the best Urdu novels by Gazi Sikendar at ezreaderschoice. Explore captivating storytelling, romance, and drama. Read now!
Stay tuned for more exciting reads and updates from your favorite authors. Happy reading! 📖✨
"غازی
سِکندر کی یہ داستان اُن لوگوں کے نام..
جو زندگی میں آگے
بڑھنا جانتے ہیں..
جو move on کے
راستے پر گامزن ہیں"
یہ ایک " Long Narrative" اور "Spiritual" ناول ہے...یہ ایک
ایسا ناول ہے جو آپکی مدد کرے گا اُس وقت جب آپ زندگی کے ایک پہلو میں اٹک جائے
گے...انسان اُن لمحوں کو اُن یادوں کو نہیں بھولا پاتا جو تکلیف دہ ہوتی ہے...یا
اُن یادوں میں آپکا مان ٹوٹا ہو..جب آپ کسی پہ اندھا یقین کرتے ہیں اور پھر اُس کی
غلطیوں پہ اُس کے گناہوں کو بھی نظر انداز کرتے ہیں تو درِ حقیقت یہ وہ وقت ہوتا
ہے جب آپ اُس شخص کو خود دل توڑنے کا سامان دیتے ہیں..ہمیشہ انسان کو یہ یاد ہونا
چاہیے یا رکھنا چاہئے کہ آپکی عزت نفس سے بڑھ کے کوئی چیز نہیں...اگر سکون میں
رہنا چاہتے ہو تو اپنا دل توڑنے کا سامان مخفی کر دو...یہ کہانی گھاؤ کو بھرنے کی
طاقت رکھتی ہے...یہ داستان ایک ایسی لڑکی کے بارے میں ہے جو زندگی کی زیادتیوں اور
نا انصافیوں سے ہار گئی تھی...جس نے اپنے شوہر سے تہمتیں کھائی..جس کا یقین غلط
ثابت ہوا..کتابی باتوں پہ یقین رکھنے والی حقیقی دنیا کا سامنا نہیں کر پا رہی تھی...خدا
جب دُکھ دیتا ہے تو سُکھ بھی دیتا ہے..وہ اپنے بندے کو طاقت سے زیادہ برداشت نہیں
کرواتا...جب اُس کی زندگی کا دیہ بُجھ گیا تب خدا نے ایک فرشتے کو بھیجا...جو بغیر
تکلیف کے زخموں پہ مرہم رکھنا جانتا تھا...جس نے اُسے اندھیرے کی گُمنام وادی سے
نکال کے روشنی کی کرن میں لے گیا...اُسے دوبارہ جینا سیکھا گیا...مشکلوں کو اکیلے
ہینڈل کرنا اچھی بات ہے لیکن اکیلے برداشت کرنے کی ضد پالنا غلط بات ہے..محبت وہ
نہیں ہوتی جو انسان کو اندھا کر دے..یا صحیح غلط کی پہچان کھو دے...چاند تارے توڑ
کے لانا...یہ باتیں کرنا محبت نہیں...اُسے اس دنیا کی خوشیاں دے دو..اُسے عزت دے
دو..یہ چاند تارے سے بڑا ہے محبت میں...یہ ناول آپکو صحیح معنوں میں محبت کے معنی
بتائے گا..آپکو بتائے گا کہ زندگی کسی کے آنے سے یا کسی کے نا آنے سے نہیں رُکتی...جو
جتنا ساتھ نبھاتا ہے اُس کا اُتنا ظرف ہے...کسی ایک کی وجہ سے زندگی کو روک دینا یا
ایک ہی جگہ اٹک جانا عقل مندی ہر گز نہیں..بس یہ یاد رکھے یہ زندگی آپکی اپنی
ہے..کوئی ساتھ دے تو ٹھیک اگر نہ دے تو اُس کے پیچھے خود کو یا زندگی کو ضائع مت
ہونے دے..یہ ناول زندگی جینے کی معنی بتائے گا...یہ ناول ایک علاج بھی ثابت ہو
سکتا ہے اگر آپ اس میں غازی سِکندر کے قلم سے
لکھے گئے ہر لفظ کو غور و فکر سے پڑھیں...یہ بہت سے لوگوں کے لیے"Psychological" بھی
ثابت ہو سکتا ہے...غازی سِکندر کی یہ داستان صرف آپکے زخموں کے علاج کے لیے...
Click to download
Zard patton ki malika by Gazi Sikandar Complete novel pdf
No comments:
Post a Comment