Thursday 3 October 2024

Kala Jado | Meher Kashif | Complete Novel #urdunovels #horrorstory #susp...


تھی پھر سے ایک بار میرے دل کو زور سے جھٹکا لگا جب میں نے خواب میں دیکھا میرے بال جو سائرہ نے کٹ کرے تھے وہ بال سائرہ کے ہاتھوں میں ہے وہ قبرستان کی ویران جگہ کوئی وہاں ہے اور میرے بالوں میں وہ کچھ پڑھتی جارہی ہیں اور ایک گڑھا ہے اس میں ڈالتی جارہی ہے اور اپنا تھوک وہیں بالوں پے پھینکتے جا رہی ہے  اور وہی پے میرا بلیک ڈریس ہے وہ بھی اسی گڑھے میں ڈال کے اوپر سے مٹّی ڈال رہی ہے ۔۔۔اور میں دل پکڑ کے بیٹھی ہوں جیسے جیسے مٹّی ڈالتی ہے میرا دل بند ہوتا جاتا ہے۔۔اور مجھے کوئی پانی میں ڈبو رہا ہے پھر نکال رہا ہے اور بالوں سے پکڑ کر پھر ڈوبا رہا ہے اچانک میرے پائوں سے زمین نکل گئی اور جب آنکھ کھلی تو دیکھا۔۔۔




No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...