Showing posts with label Abeeha Ali. Show all posts
Showing posts with label Abeeha Ali. Show all posts

Monday, 12 June 2023

Age difference | Rude Hero | Innocent Girl | Teri situmgari | Abeeha Al...


 

آ۔۔۔۔۔۔۔آپ۔۔۔۔۔۔ک۔۔۔کوئی کام تھا۔۔۔۔

اس کو حقیقت سمجھ کر وہ ایک دم پیچھے ہوئی تھی اور ڈر کر بولی ۔۔۔اور جلدی سے ڈوپٹہ سر پر کرکے اپنے بال چپھائے تھے ۔۔۔کہ کئی اسے اس بات پر پھر سے روشنال سزا نہ دے اس کی ایک دم سے پچھلی باتیں یاد آئی تھیں۔۔۔

اس کے ایسا کرنے سے منظر بدلا تھا روشنال نے اس کے گھٹا جیسے سیاہ بال ڈوپٹے کے نیچے چھپ گئے تھے اس کے ایسا کرنے سے روشنال اٹھ کر اس کے قریب ہوا۔۔۔تو وہ پیچھے ہوگئی تھی ۔۔۔جیسے جیسے وہ پیچھے ہوتی روشنال اس کی طرف بڑھتا ۔۔۔۔۔وہ سراسمیگی سے بیڈ کرواؤن کی سرے پر لگی تھی۔۔۔۔

سالن جل جائے گا مم۔۔۔۔مجھے جانے دیں ۔۔۔وہ ہکلائی تھی اس نے جب کوئی بہانہ تو یہ مناسب لگا تھا۔۔۔

میں فلیم آف کر آیا ہوئے یہ کہتے ہوئے اس کی طرف جھکا اور اس کے گال پہ لب رکھے تھے۔۔۔روشنال نے اس کے جانے آخری وجہ بھی ختم کر دی تھی۔۔۔

جب کہ اشنال اس کے ایسا کرنے سے ساکت ہوگئی تھی اب وہ پہلے خود اس کی طرف پیش قدمی کر رہا تھا پھر کل اس نےاسے دھتکار دینا تھا وہ بعد میں  خود تو دودھ کا دھلا بن جاتا۔۔۔۔۔پھر اس کی کردار کشی کر دیتا ۔۔۔۔کہ اس نے اپنے حسن دکھا کر ورغلایا تھا ۔

چھوڑیں۔۔۔۔۔اشنال کے ذہن میں سوچ آتے ہی اس نے اپنے ہاتھ اس کے چوڑے  سینے پر رکھے اور اسے پیچھے دکھیلا تھا۔۔۔غم اور غصے شدت سے اشنال کا چہرہ لال تھا اس کا جب چاہے اسے دھتکار دے جب اپنےپاس بلا لے وہ کوئی چابی کا کھلونہ نہیں تھی جیسے وہ چلاتا وہ چلتی اس کے اندر بھی انا تھی اس کے اندر بھی احساسات تھے اس نے کسی کو اجازت نہیں دی تھی کہ کوئی بنا اجازت اس کے پاس بھی آتا ۔۔۔۔۔۔لیکن وہ یہ بھول گئی تھی کہ وہ روشنال بخت اس کا شوہر ہے  اس نے اجازت اس پر حقوق رکھتا تھا۔۔۔۔۔

وہ غصے سے اس پیچھے دکھیلتی اٹھی تھی روشنال اس کے ایسا کرنے سے حیران ہوا تھا۔۔۔

وہ اس کے ایسا کرنا سے اس سے ہاتھ سے پکڑتا خود بھی اٹھ کھڑا ہوا تھا ۔۔۔۔۔

چھوڑیں۔۔۔۔۔وہ غصے سے چھڑاتی پھر دور ہوئی تھی۔۔۔۔

جب کہ روشنال اس کی ضد کو دیکھتا زور سے اپنی طرف کھینچھا تھا وہ اس کے سینے سے آلگی تھی اس کا ڈوپٹہ سر اتر گیا تھا اس نے اس کی کمر سے پکڑا تھا اشنال کی ہمت جواب دینے لگی تھی ۔ 

Thursday, 4 May 2023

Forced Marriage | Rude Hero|Age Difference|Teri situmgari|Abeeha Ali |Ep...


اشنال نے تو اس کے تیور دیکھ کر سہمی تھی ۔۔۔آپ بھی مجھے غلط سمجھ رہے ہیں مم ۔۔میری بات آپ نہیں سنے گے نا میں تو سمجھی تھی آپ دنیا کہ آخری انسان ہوں گے جو میری بات رد نہیں کریں گے ۔۔۔ایک اور لفظ نہیں آج میں بولوں گا اور تم سنو گی  واقعی ایسی لڑکی نہیں ہو یہ بات  کاش مجھے سمجھ آجاتی  ۔۔۔۔یہ لفظ تو اٹھارہ سال کہ معصوم لڑکی پر تازیانہ بن کر لگا تھا۔ بھ۔۔بھائی آپ میری بات تو سنیں۔۔۔۔؟ بھائی ۔۔۔!بغیرت عورت جو تم نے کیا ہے  آج تھمارا اور میرا نکاح ہوا ہے پھر معصومعیت کا ناٹک کر رہی ہو  میں نے تو تمھیں بہن سمجھا تھا لیکن تم نے مجھے بھائی نہیں سمجھا بتاؤ کیوں کیا تم نے ۔۔۔۔؟اب زمین پر بیٹھا اس کے پاس اس کو جنجھوڑ رہا تھا  میرے ماں باپ کا یقین اٹھ گیا مجھ سے ۔۔۔میری محبت مجھ سے جدا کر دی ہے تم نے ۔۔۔میرے بھائی کو میرے خلاف کر دیا ہے تم نے  ایسی کونسی آگ تھی جو  تم مجھ سے بجھانا چاہتی تھی ۔۔۔۔۔ سب لوگوں نے مجھ پہ بہت مان کیا تھا ٹوٹ گیا پل میں جو کہ میں نہیں توڑا تم نے توڑا ہے ۔۔۔۔پلییز میں سب کو بتا دوں گی سچ کیا ہے کہ مجھے منال آپی نے اس رات آپ کے کمرے میں ۔۔۔۔۔! اپنی بکواس کرو یہ نہ ہو زندہ زمین میں گاڑ دو واہیات عورت ۔۔خبردار جو تم نے منال کے بارے میں کچھ کہا اپنے گناہ اس بچاری پہ نہ  تھوپو ۔۔ تھو ہے تم پر ۔۔اپنی بہن کی خوشیاں چھین لی ہے تم نے میں تو پھر ۔۔۔۔ اشنال کی تو مانو کاٹو تو بدن میں لہو نہیں وہ والی حالت تھی ۔۔پلیز آپ میرے لیے یہ الفاظ استعمال نہیں کرسکتے ممم ۔۔۔میں تو آپکی لاڈلی تھی نا ۔۔۔ آپ میرے لیے میرے سامنے اتنی آبس ورڈنگ یوز کر رہے ہیں وہ اتنے معصوم لہجے میں بات کر رہی تھی  کہ ایک پل تو روشنال بخت بھی ٹھٹکا تھا     لیکن اس کے آگے اس کے الفاظ آئے تھے جس کی وجہ سے وہ جل کر رہ گیا تھا۔۔۔۔۔تمھارے چہرے پر معصومیت کا جو ماسک ہے نا کل تمھاری گھٹیا حرکتوں کی وجہ سے اتر گیا ہے مم۔۔میں آپ کے سامنے کل گھر والوں کو بولوں گی کہ آپ بے قصور ہیں مم۔۔میں سب ٹھیک کر دوں گی پھر ۔۔پھر تو آپ مجھے غلط نہیں کہیں گے نا اور گالیاں بھی نہیں دیں گے نا۔۔۔۔وہ بڑی آس سے پوچھ رہی تھی۔۔۔ کیا ٹھیک کرو گی میرے ماں باپ کا بھروسہ تو تم نے توڑ دیا ہے ۔مم تم نے تمھاری وجہ سے منال مجھ سے دور ہوگئی ہے تمھیں تو پتہ تھا نا کہ میں اس سے کتنی محبت کرتا ہوں پھر کیوں یہ فریب ۔ ۔۔تمھارے ایسا کرنے سے  کچھ نہیں ٹھیک ہوگا نہ میری کھوئی ہوئی عزت واپس آئے گی اور نہ مجھے منال مل پائے گی  تمھاری وجہ سے صرف اور صرف تمھاری وجہ سے میں نے اسے کھودیا ہے میں دو سے اس سے نظریں نہیں ملا پا رہا لیکن یہ مت سوچنا کہ میں تمھیں چھوڑ دوں گا میں تمھاری زندگی میں ایسا زہر گھولوں گا تم جی سکوگی اور نہ تم مر سکو گی موت مانگو گی تو موت نہیں ملیں گی اور زندہ تو میں تمھیں رہنے نہیں دوں گا یہ کہتے ہوئے وہ اس کے قریب ہوگیا تھا اس کا دوپٹہ اس کے وجود سے علحیدہ کر گیا تھا ۔۔۔وہ ٹھنڈی زمین پہ بیٹھی پیچھے کو سرکنے لگی اتنی بچی نہیں تھی کہ اس کی نگاہوں کو سمجھ نہیں پاتی عورت اپنے اوپر پڑی ہر نگاہ سمجھ لیتی ہے لیکن آج اس کی نگاہوں سے اپنے عزت نظر نہیں آرہی تھی۔مم میں نے کچھ نہیں کیا ہے ۔۔۔آج تمھاری وجہ سے سب کی نظروں میں میرا مذاق بن رہا ہے صرف اور صرف تمھاری وجہ سے اور تم کہہ رہی ہو میں نے کچھ نہیں کیا۔۔بہت شوق تھا تمھیں مجھے سے شادی کا تم نے کاٹھ کا الو سمجھ لیا تھا سب نے مجھے تمھارا شوہر بنایا ہے تو میں کیوں اس رشتے سے دور رہوں آج تمھیں تمھارا شوہر بن کر دکھاؤں گا ۔ اس کی بات سن کر اس کا معصوم سا دل بند ہونے لگا پلیز نہیں ۔نن۔۔نہیں ۔ جب میں نے سب کی جلی بھنی سنی ہیں تو تمھیں کیوں نہ اس درد سے گزاروں ۔۔نہ۔۔نہ آپ تو میرے سپر مین ہے نہ آ ۔۔آپ میرے ساتھ ایسا نہیں کرسکتے وہ ناقابل یقین حالت اپنی آواز کی کپکاہٹ پا کر بولی ۔ 
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...