Wednesday 10 July 2024

Beast ki beauty | T M Writer | Episode 7 | Strong girl | Rude hero | Gir...

 

کمرے میں آتے ہی فارس اپنے کمرے کی چیزیں اٹھا اٹھا کر پھینکنے لگا۔۔

نا جانے اسے غصہ کس چیز کا تھا۔۔۔؟؟؟

 مطیبہ کے نکاح کا سن کر یا پھر کسی اور چیز کا۔!!!

وہ غصے سے بولا ۔۔۔۔

ایک بار پھر سے دھوکہ!!!!

بڑے بڑے دعوے کر رہی تھی کہ وہ مجھ سے شادی کرے گی ۔۔۔ اب کہاں گئے وہ دعوے ؟؟؟ سب جھوٹ تھا وہ۔۔۔۔۔۔ سب ڈرامہ تھا۔۔ اس نے صرف اور صرف دولت کی خاطر مجھ سے شادی کرنے کیلے حامی بھری تھی۔۔ اسے مجھ میں کوئی بھی دلچسپی نہیں تھی۔۔

لعنت ہے مجھ پر جو میں اسکے بارے میں مثبت سوچنے لگا تھا۔۔

وہ خود کو لعنت ملامت کرنے لگا۔۔۔۔۔

 مجھے کیا ہے؟؟۔ میں کیوں اسکے بارے میں اتنا سوچ رہا ہوں۔۔ میری بلا سے وہ جہاں بھی جائے ۔۔ اور جس  کسی سے بھی شادی کرے۔۔ میں کیوں اسکے لیے پریشان ہو رہا ہوں۔۔۔ 






No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...