Sunday 3 December 2023

Marz e ishq by Sana Complete novel download pdf

 


جب ایک ہی شخص بار بار آپ کی آنکھوں کے سامنے آرہا ہو

جبکہ آپ اس کو جانتے بھی نہ ہو…

 اس کو کبھی دیکھا بھی نہ ہو …

پھر بھی آنکھیں بند کریں تب بھی وہی سامنے نظر ائے ہیں اور انکھیں کھولنے پر بھی وہی نظر ائے…

 ان فیکٹ پانی پینے پر بھی وہی نظر ائے…

مرحا کو ویرا  کی بات کسی بونگی سے کم نہیں لگی تھی _

اف اللہ ویرا تم نے تو جان نکال لی تھی میری

اس لیے ایسا ہو سکتا ہے ویرا  کہ اس شخص نے آپ کا دماغ خراب کیا ہوگا

یاں کسی بات پر غصہ دلایا ہے ہوگا

 اس لیے تم اس کو سر پر سوار کر لیا ہے

اور وہ تم کو ہر جگہ نظر آ رہا ہے _

زیادہ پریشان ہونے کی بات نہیں ہے جب کوئی آپ کا دماغ خراب کر دیتا ہے تو اس کا چہرہ ایسے ہی آنکھوں کے سامنے گھومتا ہے

 دل کرتا ہے اس کا قتل کردیں

 جبکہ اس دوران مرحا کی نظروں کے سامنے سنان کا چہرہ اسی طرح سے گھوم گیا تھا



 جس نے آج پہلے اس کا ہیروئن والا مومنٹ خراب کیا اور پھر کلاس میں انٹر نہیں ہونے دیا



Marz e ishq by Sana Episode 6 




No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...