"ہاں بولو عاشُو!
آدھی رات کو بھی تمہیں چین نہیں آتا"؟
"واہ! مجھے
دن رات کی ڈیوٹی پر لگا کر خود مزے سے سو رہے ہو ہمم"؟ وہ غصہ ہوئی۔
"ہاں تو؟۔۔۔۔۔۔سونے
دو۔۔۔۔۔گڈ نائٹ"!
"زی جان! تم
خبر سنو گے ناں تو نیند فُرررر سے اڑ جاۓ گی تمہاری بھی"۔
"کیسی خبر"؟
"حور کڈنیپ
ہوگئی ہے"۔
الفاظ سنتے ہی اس نے پوری آنکھیں کھولیں اور کرنٹ لگنے کی طرح جھٹ سے اٹھ بیٹھا۔
No comments:
Post a Comment