Friday 18 November 2022

Rag e jaan hai tu by Salma Qayyum Complete PDF

 


Rag e jaan hai tu by Salma Qayyum Complete PDF

بیڈ پر لیٹی وہ اپنے خیالوں میں گم تھی یہاں آئے اسے ایک مہینہ گزر چکا تھا فرار ہونے کی تمام کوششیں

بری طرح ناکام ہو چکی تھی آنیہ سوچ سوچ کر ہلکان ہو رہی تھی یہاں سے جائے بھی تو کیسے؟

ضرار کب آیا اسے خبر بھی نہ ہوئی اپنے پاس کسی کی موجودگی محسوس ہونے پر آنیہ نے چہرہ اوپر کیا بالکل قریب لیٹے ضرار کو دیکھ کر اسکی چیخ نکل گئی . . .
کیا ہو گیا ہے ضرار تو اسکے چیخنے پر خاصا پریشان ہوا ۔ ۔ ۔
آنیہ فوراً بیڈ سے نیچے اتری دوپٹہ اپنے گرد لپیٹا اسکی موجودگی اسے خوف میں مبتلا کر رہی تھی . . .
آپ . . . کیوں آئے ہیں آنیہ نے ڈرتے ڈرتے پوچھا ۔ ۔ ۔ ۔
ضرار اسے دیکھ کر مسکرایا ۔ ۔ ۔
تم تیار ہو جاوُ شام کو باہر جا رہے ہے ضرار کے نرم لہجے پر بھی اسکے اندر کا ڈر کم نہیں ہوا تھا . . .
میں نہیں جا سکتی آنیہ کا دل چاہ صاف منع کر دیں مگر انکار کر کہ اپنی شامت بھی نہیں لا سکتی تھی ۔ ۔ ۔
تم تیار رہنا پھر ضرار اسکی خاموشی پر بولا ۔ ۔ ۔ ۔
ج ۔ ۔ جی لب کاٹتے ہوئے آنیہ بولی ۔ ۔
ضرار جاتے جاتے واپس پلٹا آنیہ کی سانس یکدم تیز ہوئی . . .
ضرار کو اپنے پاس آتے دیکھ آنیہ کی جان سولی پر لٹک گئی . . .
آپ ۔ ۔مجھ سے دور رہیں آنیہ نے ڈرتے ہوئے قدم پیچھے کیے وہ بری طرح ڈر رہی تھی ۔ ۔
میں دور رہوں سامنے والا لہجے میں غصہ لیے اسکے روبرو آیا ۔ ۔
آ ۔ ۔ پ مجھے ڈرا نہیں سکتے آنیہ نے ہاتھ اٹھا کر دور رہنے کا اشارہ کیا ضرار مسکرایا تمہیں ڈرنے کی کیا ضرورت میں تو تمہارا ڈر ختم کرنا چاہتا ہوں آنیہ کا چہرہ ہاتھوں میں لیے وہ مدہوشی سے بولا ۔ ۔ ۔
آ ۔ ۔ ۔ ۔ پ بر ۔ ۔ ے ہو آنیہ کانپتے ہونٹوں سے بول پائی ۔ ۔ ۔ ۔
میں آپ سے ڈرتی نہیں ہوں اسکی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بھی وہ خوف پر قابو نہ پا سکی ۔ ۔
ضرار کے گالوں پر بے ساختہ ڈمپل پڑا تھا ۔ ۔ ۔
تمہارا صرف ڈمپل اچھا ہے تم نہیں آنیہ نے دل میں سوچتے ہوئے نظریں اسے ہٹا دی ۔ ۔ ۔

Rag e jaan hai tu by Salma Qayyum Complete PDF

After marriage story, After Nikah Novels, Cousin Base Novels, Forced Marriage, Multiple Couples Based Novels,Romantic Novels , Friends Base Novels,

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...