Monday, 13 December 2021

Rag e jan se agy by Shahida Azam Complete PDF

      



Rag e jan se agy by Shahida Azam Complete PDF


After marriage story Haveli Based NovelCousin marriage based novel.


Is a social romantic novel by the writer 

She has written many stories and has large number of 

fans waiting for her novels 

she has written in

Prime Urdu Novels .

Readers Choice 

This is the  group which per mote  the writer to write online and 

show their writing abilities and skill .

We give a platform for the new minds who want to write and show 

the power of  their words 


Mostly writer shows us the reality and stories 

which are around us 

They have such   ability to guide us through their 

words and stories 

Novels are available  Here as in PDF and Online Read .

You can download through the links and  can read them .


If you find any issue in download or online reading links please 


watch the video given in link at the end of the links 

Here is her novel to read and to download 

A scene from Story

” حسن تم پاگل ہو گئے ہو۔۔۔ میں اس لڑکی سے نکاح کرنے لگا ہوں۔۔۔ کوئی گناہ تو نہیں کر رہا میں اس سے محبت کرتا ہوں۔۔۔ اور یہ بھی مجھ سے محبت کرتی ہے تمہیں کیا مسئلہ ہے”۔ ملک دلاور نے بڑی دیدہ دلیری سے جھوٹ بولا ۔ ایک دم تسلیم آگے بڑھی۔
” بڑا شوق تھا ناں تمہیں میرا محبوب دیکھنے کا۔۔۔ یہ سامنے ہی تو کھڑا ہے”۔ تسلیم نے یہ کہہ کر ملک دلاور کے سر پر بم ہی پھوڑ دیا تھا۔ جبکہ علی حسن بھی ہونقوں کی طرح تسلیم کو دیکھنے لگ گیا۔ پھر کچھ سوچتے ہوئے آگے بڑھا۔ لیکن ملک دلاور نے اس کا بازو بڑی زور سے تھاما۔
” حسن یہاں سے نکل جاؤ۔۔۔ میں اس لڑکی کو کسی بھی قیمت پر نہیں چھوڑ سکتا”۔ ملک دلاور کے دماغ پر تسلیم اتنی سوار تھی کہ اس کو یہ بھی نظر نہ آیا کہ اس کے سامنے اس کا چھوٹا اور لاڈلا بھائی کھڑا ہے۔ کچھ سوچتے ہوئے ملک علی حسن نے اپنے بڑے بھائی کو گھسیٹ کر دوسرے کمرے میں بند کر دیا۔ ملک دلاور کے آدمی خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے کیونکہ ان کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ وہ کس بھائی کا ساتھ دیں۔جبکہ ملک دلاور کمرے میں بند شور مچا رہا تھا۔ اس کا ایک آدمی آگے بڑھا۔تو علی حسن بھی غصے میں آگے بڑھا۔
” اگر کسی نے دروازہ کھولنے کی کوشش کی تو گولی سے اڑا دوں گا”۔ وہ غصے سے دھاڑتے ہوئے بولا۔ پھر مولوی صاحب کی طرف بڑھا۔
” مولوی صاحب نکاح پڑھائیں”۔ وہ ایک دم سے ایک فیصلے پر پہنچ کر مولوی کی طرف دیکھ کر بولا۔ تو سب نفوس حیران ہوگئے۔
” میری طرف ایسے کیا دیکھ رہے ہیں۔۔۔ میں آپ کو کہہ رہا ہوں کہ میرا نکاح اس لڑکی سے پڑھائیں”۔ ملک علی حسن اپنے اندر کے اشتعال کو دباتے ہوئے بولا۔ کیونکہ اس سے یہ بات ہضم نہیں ہو رہی تھی کہ اس کا بڑا بھائی اتنا گھٹیا بھی ہو سکتا ہے۔
” میں آپ سے کچھ بات کرنا چاہتی ہوں”۔ تسلیم ایک دم سے علی حسن کے قریب آ کر بولی۔
” جو بھی بات ہو گی نکاح کے بعد ہوگی۔” علی حسن اٹل لہجے میں بولا۔ تو تسلیم چپ کر کے بیٹھ گئی۔



 Download Link 


Click on the READ MORE  button to continue reading


If you have problem in download please click this Below link 

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...