ہیروئین کی شادی اسکے بڑے گاؤں میں کراتے ہیں اسے گاؤں کی زندگی پسند نہیں ہوتی اور وہ کسی اور کو پسند کرتی ہے جس لڑکے کو وہ پسند کرتی ہے وہ بدکردار ہوتا ہے یہ بات لڑکی کو پتا نہیں ہوتی پر وہ لڑکا اس کے ساتھ فئیر ہوتا ہے اور کئی لڑکیوں کے ساتھ افئیر چلا کر ان کی زندگی تباہ کر چکا ہوتا ہے اسکے کردار کا لڑکی کے ہونے والے شوہر کو پتا ہوتا ہے اور لڑکی اس گاؤں والے لڑکے کو بتا چکی ہوتی ہے کہ وہ شادی نہیں کرے گی اس لیے وہ انکار کر دے مگر وہ نہ کرتا اور شادی ہو جاتی ہے اور وہ لڑکا جس کا کردار اچھا نہیں ہوتا اس کے ماں باپ اس کی شادی زبردستی کسی اور سے کرا دیتے ہیں وہ لڑکی اس سے نفرت کرتی ہے اور اس کو بتاتی ہے کہ ایک لڑکی کی تم نے عزت لوٹی تھی میں اس کی بہن ہوں وہ لڑکا ایک ایکسیڈنٹ میں معذور ہو جاتا ہے وہ لڑکی اپنے شوہر سے انتقام لینے کے لیے غلط راستے پر چل پڑتی ہے مگر اپنی عزت نہیں بیچتی وہ لڑکا نیک ہو جاتا ہے اور دوسری شادی کر لیتا ہے ایک بار اس کی پہلی بیوی مشکل میں ہوتی ہے تو وہ اس کو مدد کے لیے بلاتی ہے تو وہ ہیلپ کرتا ہے اور لڑکی بھی نیک ہو جاتی ہے ادھر گاؤں والی ہیروئین بھی ایڈجسٹ ہو جاتی ہے....
بہت سے کردار ہیں بدی سے نیکی کی طرف
Baraf kay ansoo by Nazia Kanwal Nazi
is a social romantic novel by the writer
She has written many stories and has large number of
Fans waiting for her novels
She has written in many digests like
Kiran Shuaa Khawateen
Here is her novel to read and to download
Download link ( Go File )
OR
Download link
OR
OR
Read Online
click on READ MORE button to continue reading
Amazing yrrr bht acha novel l8kha i just love the role of alina mueed aiza and zaeem
ReplyDelete