After Nikkah Base novels list :
This is the collection of after Nikkah base novels is which boy and girl has to marry . There could be any reason like their parents pressurize them to save their relations , a mother or father is sick and show his or her desire for daughter or son marriage etc .So it becomes very hard for both people who hate each other . This time period is very important for them .
نکاح ایک ایسا بند ھن جو کسی کی بھی زندگی کو بدل دیتا ہے ۔ کسی کی حیثیت بدل جاتی ہے مقام بدل جاتا ہے ۔ کہتے ہیں نکاح کے بول میں بڑی طا قت ہوتی ہے لیکن ایسے افراد کا کیا جو زبردستی اس بندھن میں باندھ دیے جاتے ہیں ۔ وجہہ کچھ بھی ہو لیکن ان کی زندگی ایسے مقام پر آ جاتی ھے کہ وہ افراد بے بس ہو جاتے ہیں ۔ اپنے ایسے ان کو بے بس کر دیتے کہ وہ ہا تھ پاؤں بھی نہیں مار سکتے اور ان کا یہی غبار اپنے جیون ساتھی پر نکلتا ہے ۔ لیکن پھر زندگی بدل جاتی محبت اپنا اثر چھوڑ جاتی اور ہر طرف بہا ر ہی بہار ہوتی ہے ۔ یہ نکاح کے بعد کی کہانی ہے
After Nikkah Base novels list :
No comments:
Post a Comment