Pages

Tuesday, 24 September 2024

Alqamar makhzoob | Rimsha Riaz | Episode 1| Tawaif | Islamic story | Fri...


 

باہر آیا تو چور نگاہوں سے تانکا ، عادی ایک کمرے کے باہر خباثت لیے دو اتشہ سے لگا باتیں کر رہا تھا اس کا کمینہ پن واضح جھلک رہا تھا وہ سر جھٹک کہ وہاں سے نکل گیا۔

عادی نے اسے جاتے دیکھا اور ساتھ چل دیا۔

کیسا رہا، عادی نے ونک کی

سر درد ہے یار چپ کر کہ گاڑی چلا۔

اوہ لگتا ہے میزبان ٹھیک سے پیش نہیں آیا چل پھر کبھی آ جائیں گے یار۔ عادی بے باک ہو کہ بولا

یار پلیز منہ بند رکھ، اور گاڑی چلا یار۔

اوکے اوکے ، عادی بوکھلا کہ بولا اب سارے رستے خاموشی تھی






No comments:

Post a Comment