Pages

Friday, 23 February 2024

Woh mera intekhab hai by Ayesha Zulfiqar Complete ( YouTube )

Woh mera intekhab hai by Ayesha Zulfiqar Complete ( YouTube ) 

 Doctor base . after marriage , complete short novel 

teacher base 

"میں نے کہا تھا واپس چلے جانا... " وہ جیکیٹ اتار کر اس کی طرف مڑی, اس کا متناسب سراپا اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ فارس کے سامنے تھا

اس نے بھرپور نظروں سے اسے دیکھتے ہوئے اپنا کوٹ اتارا تھا,  زارا اس سے بس چند قدموں کے فاصلے پر ہی تو تھی

"کیس واپس لے لو گی نا... ؟؟؟" وہ کف کھولتے ہوئے اس کی طرف بڑھا

"کیوں ؟؟؟"

"کیونکہ ہماری صلح جو ہو گئ ہے" وہ اس کے قریب چلا آیا

"اور یہ کس نے کہا تم سے ؟؟؟" زارا نے دھیما سا مسکراتے ہوئے اپنا ایک ہاتھ اس کی شرٹ کے بٹن پر رکھا تھا

"میرے دل نے... جہاں میری جان رہتی ہے" فارس کے دونوں بازو اس کی کمر کے گرد حصار بنا گئے, اس نے ایک جھٹکے سے زارا کو اپنے سینے سے لگایا تھا

"فارس میری ایک بات کان کھول کر سن لو... آئیندہ اگر مجھے تمہارے کسی بھی افییر کی ذرا سی بھی بھنک لگی نا... تو یقین کرو میں تمہیں اور تمہارے ساتھ والی دونوں کو سر عام پھینٹی لگواؤں گی چاہے مجھے پولیس کو رشوت ہی کیوں نا لگانی پڑے... " اس نے فارس کے سینے پر اپنے ہاتھوں سے دباؤ ڈالتے ہوئے اسے پیچھے بستر پر گرایا تھا

اور فارس نے گرتے گرتے بھی اس کی کلائی پکڑ کر کھینچ لی تھی

"اور ساتھ ساتھ ویڈیو بھی بنا کر وائرل کروں گی... دیکھنا ذرا" وہ اس کے سینے پر گر گئی تھی,  فارس کی انگلیوں نے اس کے بالوں میں لگا کیچر کھول دیا,  سیاہ لمبے بال آبشار کی صورت اس کے چہرے پر برس گئے تھے


Click on the play list to read complete story 


Play List



No comments:

Post a Comment