Pages

Friday, 28 April 2023

Safer e maan epi 9 ( Part 3) | Mahnoor Ahmed |Urdu Novel | Likhari Mag |...


یری آنکھوں کی لالی چیخ چیخ کر بتاتی ہے  تو کتنی اذیت میں ہے،تم کو اس جیت کا کتنا ملال ہے۔تو  خوش قسمتی سے باقر زمان سے  جیت گئی پر باقر زمان کو ہی ہار گئی"یبو جی ! کے ٹھوس دلائل سے ایک پل میں شنایا کی ساری خواہشات لہو لہان ہو گئی تھیں  اُن کے دلائل ذہن کے تنگ اور پُرخار راستے سے گزر  کر اُس کے دل تک پہنچ کر تائید پا گئے تھے کہ وہ ہار گئی تھی ...باقر زمان  کو ہار گئی تھی اُس کی محبت کو ہار گئی تھی  اور محبت کو ہار کر جینا کتنا مشکل ہوتا ہے  

Tuesday, 11 April 2023

Angan main chandni| Cousin base |Epi 5 |Urdu Novel Likhari Mag| Aimen Kh...


اوی تاڈے خیر نال تایا دا منڈا کی نا سی اودا اہو مکرم( وہی خیر سے تمہارے تایا کا بیٹا کیا نام تھا اس کا ہاں مکرم)" مکرم کا نام سن کر حائزہ کو ایسا محسوس ہوا جیسے کسی نے بجلی کے تار سے کرنٹ مار دیا ہو اسے۔

"کیا وہ کچھو کما؟" اس نے پلیٹ پرے کھسکائی اور برا سا منہ بنا کر ان کی جانب دیکھنے لگی۔

"ہون پاوے او کچھو کما ہووے یا زہریلا ناگ ویاہ تے پتر اودے نال ہی کرنا پے گا تیرے پیو نے ہاں کا ٹیلی فون کھڑکا دیا شریکوں کو۔" وہ تو ایسے جیسے دن رات کانٹوں پر لوٹ رہی تھیں جن لوگوں نے ساری عمر اسے جوتے کی نوک پر رکھا تھا وہ اب ان کے سر پر چڑھ کر ناچنے لگے تھے۔

"نہیں نہیں امی! اس کا وجود تو مجھ سے کلاس میں دو منٹ برداشت نہیں ہوتا پوری زندگی کیسے برداشت کروں گی میں اس کو۔" اس کا ناشتہ حرام ہو چکا تھام نغمہ بیگم نے مزے سے پلیٹ اپنے سامنے کھسکائی اور چھوٹے چھوٹے نوالے توڑ کر کھانے لگیں۔

"رات تو میرا خیال اسی مقصد سے آئی تھی میں مگر آپ تو اپنے پیو کی محبتوں کا بخار چڑھا ہوا سی ہون آرام نال پورا کورس کرو او وی اوس چڑیا کار چے جا کے مجھے تو یہ سمجھ نہیں آرہی وہ تمہیں اور مکرم کو کمرہ کونسا دیں گے میرا خیال ہے امی ابو باہر شفٹ ہو کے کمرہ بہو بیٹے کو دے دیں گے کیونکہ جگہ تو ہے کوئی نہیں وہاں۔" انہوں نے تالی مارتے ہوئے ہنس کر کہا تو حائزہ نے رونی صورت بنا کر ان کی جانب دیکھا۔

Sanabil becomes RUDE|Mohabbat our shajr e mamnua |Deeba Sheikh| Part 18|...


 

آنسوں سے بھری آنکھوں سے اس نے عیسٰی کو دیکھا وہ ایک گھٹنا زمین پر ٹکائے اسکے بے حد قریب تھا وہ اسکی قربت سے پریشان ہورہی تھی بدحواس ہورہی تھی۔

 پھر اسکی بات،غصے اور جھجھک کو اگنور کرتے عیسٰی نے فوراً ہی اسکی کمر میں ہاتھ ڈالتے اسے گود میں اٹھایا

"نہیںنن" گرنے کے ڈر سے آنکھیں میچتے سنابل نے بے ساختہ اس کے گریبان کو سختی سےدبوچا تھا 

وہ جو اسکے ناپسندیدہ برے لمس سے ڈر رہی تھی گھبرا،رہی تھی لیکن اس کے چھوتے ہی اسے جھٹکا لگا تھا پاؤں کی تکلیف بھولے اسنے نظر اٹھا کر عیسٰی کو دیکھا اسکے چھونے میں کوئی سختی برا احسا س نہیں جاگا تھا ڈر سے اسکے جسم کے رونگھٹے کھڑے نہیں ہوئے تھے تیزی سے بھاگتا دل انجانے خوف سے بیٹھا نہیں تھا وہ حیران تھی' یہ سب کیا تھا کہ جو لمس آج تھا وہ پہلے نہیں تھا اورجو پہلےتھا وہ آج نہیں ہے، ادھر جیسے ہی سنابل نے ڈر کر اسے پکڑا تھا عیسٰی نے چونک کر اسے دیکھا تھا کیا دل فریب بات تھی اسکی زندگی اسکی بانہوں میں تھی"کچھ لمحے پہلے جو غصے میں ہاتھ نہ لگانے کا کہہ رہی تھی اب سختی سے اسے ہی تھامے ہوئے تھی مہین سی مسکان عیسٰی کے ہونٹوں پر آئی تھی وہ سرشاری لئے دھیان سے سیڑھیاں اترتا نیچے آرہا تھا جیسے کوئی ایوارڈ لے کر سٹیج سے نیچے اتر رہا ہو یہ عجیب سی حرکتیں کرنے والی لڑکی واقعی اس کیلئے اللہ کا انعام ہی تھی اور پتا نہیں کس نیکی کے طفیل عطا کی گئی تھی 

نیچے آکر ہلکا سانس بحال کرتے اسےصوفے پر بٹھا کر خود بھی دایاں گھٹنا زمین پر ٹکائےنیچے بیٹھ کر اس کا جوتا اتارا پاؤں کو ہلکا سا ہلا کر دیکھا وہ اپنی پاؤں کی تکلیف سے زیادہ اسکے چھونے سے پریشان ہورہی تھی بے شک اسکے چھونے میں اب وہ برالمس نہیں تھا لیکن لاشعوری طور پر اسکا اسے ٹچ کرنا اسے اچھا بھی نہیں لگ رہا تھاسی کی طرح کمینہ ہے۔۔

Friday, 7 April 2023

Sang shikan by Abeera Hassan| ؑEpisode 8| Leo Kidnap Ruffaya| |Urdu No...

 

"سوری روفی جان ۔۔۔ آپ میرے لئے ایک چیلنج تھیں اور چیلنجز کو پورا کرنا میرا جنون ہے مگر در حقیقت آج میرے بجائے آپ نے ایک مشکل ترین چیلنج پورا کیا ہے۔۔۔ آپ وہ پہلی ہستی ہیں جس نے بنا کسی دقت کے بڑی آسانی کے ساتھ پہلی ہی ملاقات میں "لیو" کی نا قابل تسخیر ذات کو تسخیر کر لیا ہے۔۔۔ " 

ہوش و حواس سے بیگانہ ہونے سے پہلے اس نے اپنے کان کی لو پر کسی کے جلتے لبوں کا لمس محسوس کیا تھا اور یہ مدھم سی سرگوشی بھی اس نے سنی تھی اس کے بعد مکمل بند ہوتی آنکھوں کے ساتھ اس کا دماغ تاریکیوں میں گم ہوتا چلا گیا تھا۔۔۔